میلبرن میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو انچاس رنز سے شکست دے کر سیریز 2 صفر سے جیت لی ہے۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنائے جواب میں آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر260 رنز بنائے۔
1,418 total views, no views today
Comments



