کانجو ،گور نمنٹ گر لز پر ائمر سکو ل کانجو چو ک سے ملحق گر لز مڈ ل سکو ل کی عما رت کی تعمیر میں نا قص میٹریل کے استعما ل کا انکشا ف ، دہ ما ہ بعد ہی عما رت کی فر ش ، کھڑ کیا ں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر، بجلی اور پا نی سپلا ئی کا کا م بھی ادھو را چھو ڑ گیا جبکہ چا ر دیو اروں کی اونچا ئی بھی تسلی بخش نہیں ، سکو ل بچیا ں طا لبا ت اور استا نیوں
کے لئے مقا می گھر وں سے پا نی لا نے پر مجبور ، جبکہ بعض طا لبا ت بوتلوں میں پا نی گھر وں سے لا تی ہے ، کا نجو کے مکینو ں نے متعلقہ حکا م سے ٹھیکدار کیخلا ف انکو ائری کا مطا لبہ کیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کشید گی کے دوران علاقے کے دوسرے سکو لو ں کی طرح گور نمنٹ گر لز پر ائمر ی سکول بھی تبا ہ کیا گیا تھا جس کو یو نا ےئنڈ نیشنز ہیو من سٹلمنٹس پر و گرام کے تحت پا رسا نے دو منزلہ تعمیر کیا ہو ا ہے جس کی تعمیر میں معیا ری میٹر یل کا استعما ل کیا گیا ، ہم سیورج سسٹم ، پا نی کی فرا ہمی سمیت دیگر سہو لیا ت تا حا ل معیار ی ہے لیکن گز شتہ حکو مت کے دوران گر لز پر ائمر ی سکو ل کانجو چو ک کو اپ گر یڈ کر کے مڈ ل کا درجہ دیا گیا ، جس کے ساتھ ہی چا ر مزید کمر وں پر مشتمل یک الگ عما ر ت بنا ئی گئی جس میں ما ہ اپر یل 2014سے نئی تعلیمی سا ل کے لئے کھو ل دیا لیکن صر ف دو ما ہ ہی گز ر نے کے بعد عما رت کی کھڑ کیا ں اور فرش ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو گیا ، سکول میں بجلی اور واٹر سپلا ئی کا سکیم بھی ادھو ر چھو ڑ دیا گیا ، جبکہ نکا س آ ب کا نظا م بھی نا قص ہے جس کے وجہ سے با رش کا پا نی نا لیوں کے بجا ئے کمر وں میں دا خل ہو جا تا ہے ، سکو ل کی نا قص عما رت کی تعمیر پر کانجو چو ک کے مکینو ں نے سخت غم وغصے کا اظہار کر تے ہو ئے متعلقہ حکا م سے تحقیقا ت کا مطا لبہ کیا ہے ۔
382 total views, no views today


