سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی کے بیاسی کے سابقہ صدر انجنیئر شرافت علی نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں پر کام شروع ہو چکا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے حلقہ بندیوں کے حوالے سےا پنے گزارشات صوبائی الیکشن کمیشن کو ارسال کردی ہے، انہوں نے کہا کہ سوات میں تین قومی اور اٹھ صوبائی حلقوں ہونگے،انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام مبینہ طور پر حلقہ بندیوں پر اثر انداز ہونگے اور اپنے منگلور، کوکارئی، جامبیل ، اکامعروف بامی خیل پر مشتمل ایک صوبائی حلقہ بنائیں گے تاکہ وہ جیت سکیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سوات نیوزڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ۔ مزید انہوں نے کیا کچھ کہا اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھیں ۔
1,598 total views, no views today
Comments



