مٹہ(رحیم خان سے)کاونٹر ٹیرارزم کی خفیہ کارروائی، فوجی افسر کو قتل کرنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتار، خفیہ مقام منتقل ، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر فورس نے گائوں شور میں چھاپہ مارکر مبینہ طور پر پاک فوج کے حوالدار کو قتل کرنے والے ملزم محمد خان ولد پائندہ مند سکنہ شور تحصیل مٹہ کو گرفتار کرلیا، ملزم نے دیگر دہشت گردوں کیساتھ ملکر 2009 میں سیکوری فورسز کے قافلے پر حملہ کیا تھا، جس میں پاک فوج کے حوالدار عباس رضا شہید ہواتھا۔ملزم کو خفیہ مقام منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
632 total views, 2 views today
Comments