سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) محمد عمران خان 1122سوات کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر تعینات ، ارشد قبال کو ڈی آئی خان تعینات کردیا ، ریسکیو 1122ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر عمران خاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دونگا ، اور عوام کو ان کے دہلیز پر سہولت فراہم کرونگا ، ریسکیو 1122ہیڈ کوارٹر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق عمران خان سوات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر تعینات کردیا گیا ۔
1,225 total views, no views today
Comments



