سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ملحقہ علاقوں اور اضلاع میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل اور کوہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر ضلع سوات، بونیر شانگلہ دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت 5۔5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی ، مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش تھا۔
1,648 total views, 2 views today
Comments