کرم ایجنسی (آئی این پی) لوئر کرم بادشاہ کوٹ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، ڈرون حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ بدھ کو پاک افغان سرحد کے قریبی علاقوںپر امریکی ڈرون طیاروں نے پروازیں کیں، لوئر کرم بادشاہ کوٹ میں دو ڈرون حملے کئے گئے، حملے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، ڈرون حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو
1,606 total views, 2 views today
Comments