مٹہ(رحیم خان )مٹہ چیر مین سپورٹس فٹبال ٹور نامنٹ اھتتام پزیر۔ فا ئنل میچ عبدالرزاق فٹبال کلب سمبٹ اور عبداللہ شہیدفٹبال کلب مٹہ کے درمیان کھیلا گیا جو عبداللہ شہیدفٹبال کلب نے میچ اپنے نام کر دیا اس ٹور نامنٹ میں 32 ٹیمیوں نے حصہ لیا تھا اس میچ کا مہما ن خصو صی ضلعی سپورٹس کمیٹی چیر مین وامور نوجوانان مقصود علی خان اور کر نل شا ہد بشیر تھے اس میچ دیکھنے کیلئے مختلف تحصیلو ں سے لوگ ائے ہوئے تھے ،ونوں ٹیموں میدان میں اپنے خوبصورت ٹلینٹ دکھا یا ائے ہوئے لوگ میچ سے خوب لطف اندوز ہوئے پہلے ہاف میں عبداللہ شہید فٹبال کلب نے عبدالر ازق فٹبال کلب کو دوگولو ں کی سکور کر کے ٹور نامنٹ اپنے نا م کر دیا اخر میں مہان خصوصی ضلعی سپورٹس کمیٹی چیر مین مقصو دعلی خان اور کر نل شاہد بشیر نے خطاب کر تے ہو ئے اس طر ح کی سر گر میوں سے نو جو انا ن غلط راستے سے بچ کر اپنا وقت کھیل میں سرف کر تا ہے اور ائندہ بھی اس طر ح کی سر گر میا ں جاری رہی گی اور نو جو انان کو چائیں کہ کھیلوں کسیاتھ ساتھ اپنے تعلیم پر بھی پورا توجہ دیں تاکہ علاقے میں امن وامان بر قرار رہے اخر میں مہا نوں نے کھیلا ڑیوں پر ٹر فیاں اور نقد کیش تقسیم کی
2,186 total views, 2 views today