سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات کے متحدہ مجلس عمل موجودہ سیاسی صو رتحال میں تیسری قوت کے طور پر ابھرے گی جو قوم کو کرپشن سے پاک سیاسی قیادت فراہم کرے گی کار کنان الیکشن کے تیاری شروع کریں ‘ آنے والے انتخابات میں حق اور باطل کا جنگ ہوگا ‘ اور حق کی فتح ہوگی ‘ ان خیالات کا اظہارانہوں نے چارباغ زون پی کے 80کے کارکنا ن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ائندہ انتخابا ت متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے کریں گے ‘ 2018الیکشن میں قوم ملک کو کرپشن سے پاک قیادت فراہم کرکے ملک کے تقدیر بدل دینگے ‘ انہوں نے کہا کہ ائندہ انتخابا ت میں حق اور باطل کا جنگ ہوگا جس میں حق یعنی ہماری فتح ہوگی ۔
1,852 total views, 2 views today
Comments