سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات کے سرحدی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی ازمائشی بمباری سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا، ائی ایس پی ار کے مطابق پاکستان ائیر فورس کے چار جیٹ طیاروں نے سوات اور ضلع دیر کے پہاڑی علاقوں میں ازمائشی طور پر بمباری کی ہے، جس کی اواز پورے ضلع میں سنی گئی ، جس کے بعد عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، ائی ایس پی ار کے مطابق یہ معمول کی سرگرمیاں تھیں، تاہم عوامی حلقوں نے پاک فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ائندہ جب ایسے ازمائشی پروازیں کی جانی ہو تو عوام کو ضرور اطلاع دیں
2,180 total views, 2 views today