سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)محکمہ سوئی گیس کے ماسم ابرار خان کی ڈپٹی چیف انجینئر کی پوسٹ پر ترقی ،سوات سے تعلق رکھنے والے محکمہ سوئی گیس کے قابل ترین افیسر اور سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان کو بہترین کارکردگی پر ترقی دیتے ہوئے انہیں ڈپٹی چیف انجینئر بنا دیا گیا ،ماسم ابرار خان کا تعلق محکمہ کے قابل ترین افیسر میں ہوتا ہے انہوں نے اپنی ترقی کو اللہ تعالی کے فضل ،والدین اور دوستوں کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا اور حسب سابق سے بھی زیادہ صارفین کے مشکلات دو ر کرنے کی کوشش کرونگا ،انہوں نے کہا کہ اب مذید صارفین کے مسائل حل کرنے کیلئے کام کرونگا ۔
1,652 total views, 2 views today
Comments