سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)کبل پولیس کا خفیہ اطلاع پر کارروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار، دہشت گردی کے اہم مقدمات میں ملوث ،ذرائع کے مطابق کبل پولیس نے سپیشل برانچ کے اطلاع پر گائوں کوٹنئی میں خفیہ اطلاع پر کاررروائی کرتے ہوئے سیراج نامی کمانڈر کو گرفتار کرلیا، جو سوات میں دہشت گردی کے دوران پولیس سٹیشن کبل، سمیت دیگر دفاتر پر حملوں میں ملوث تھا، پولیس نے کالعدم تحریک طالبان سوات کے کمانڈر کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل کردیا
2,380 total views, no views today
Comments