پشاور,کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور دھماکے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ ہم نہیں جانتے کہ دھماکہ کس نے کیا ہے،دھماکہ مذاکرات ناکام کرنے کی کوشش اس دھماکے کی مذمت کرتے ہیں،تحریک طالبان کا اس دھماکے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
1,047 total views, no views today
Comments


