مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)اپرسوات پریس کلب کا کابینہ مکمل ایگزیکٹوں کونسل کا بھی اعلان کیا گیا تفصیلات کے مطابق اپر سوات پریس کلب کے طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اپرسوات پریس کلب کا کابینہ مکمل کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق پریس کلب کے چیرمین سید افضل شاہ باچا عظمت علی خان جنرل سیکرٹری اور بہار علی فنانس سیکرٹری کے علاوہ کابینہ میں رفیع اللہ سینئر وائس چیرمین خائستہ باچا وائس چیرمین امجد خان شاپوری جائینٹ سیکرٹری اور رحیم خان کو پریس سیکرٹری شامل کئے گئے ہے اس طرح ایگزیکٹوں کونسل میں جہانزیب رحیم اللہ شاھین صلاح الدین یوسفزئی اور غفور خان شیدا کو مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے
1,424 total views, no views today
Comments



