بریکوٹ (ریاض احمد سے)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی اور مرکزی قائدین استقبال کیلئے سب ڈویثرن بریکوٹ سے مختیار رضاخان اور عثمان خان کے قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ لنڈاکی پہنچ کر پاکستان پیپلزپارٹی کے قایدین کا والہانہ استقبال کیا، کارکنوں کے نعروں سے پورا علاقہ گونج اٹھا، مہمانوں کو ہار پہنائی اور پھول نچھاور کر دی، تفصیلات کے مطابق مینگورہ امانکوٹ میں شمولیتی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی اور مرکزی قائدین اعظم افریدی، ایوب شاہ خان،کے استقبال کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مختار رضاخان تحصیل بریکوٹ کے صدر عثمان خان کے قیادت میں سب ڈویثرن بریکوٹ سے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ریلی لنڈاکی کے مقام پر ان کا بھر پور استقبال کیا، ریلی میں ضلعی نائب صدر فیاض خان، سابق جنرل کونسلر اویز خان، سابق جنرل کونسلر عدالت خان ممبر صاحب،ایوب خان،ضلعی یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر لعل بہادر خان، تحصیل بریکوٹ کے صدر ابوبکر صدیقی ویگر قائدین کثر تعداد میں شریک تھے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی و مرکزی قائدین اعظم افریدی، ایوب شاہ خان لنڈاکی پہنچتی ہی کارکنوں کے نعروں سے پورا علاقہ گونج اٹھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر عرفان چٹان، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مختار رضاخان، تحصیل بریکوٹ صدر عثمان خان خانان خیل نے اعظم افرید ی ، اور ایوب شاہ خان کو ہار پہنائی کارکنوں نے پھول نچھاور کردی۔ اس موقع پر ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مختاررضاخان، تحصیل بریکوٹ کے صدر عثمان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ معمولی کال پر بڑی تعداد میں کارکنوں کے ریلی میں شرکت ، ان جذبے کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور یہ اس بات کی واضح ثبوت ہے کہ انشااللہ آنے والادور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے ۔عوام کے نظریں نوجوان قیاد ت بلاول بھٹو زرداری پر لگی ہو ئی ہے۔ صوبائی صدر ہمایون خان کے قیادت میں تمام کارکنان متحد ہیں، انشااللہ 2018 کے جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی،انہوں نے کہاکہ مینگورہ امانکوٹ سرفراز خان کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کرنے پر ان کو مبارکباد پیش کر تے ہیں ، ا
1,581 total views, no views today
Comments



