کبل(سوات نیوزڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علا قہ دیولئی با زار کے تا جر برادری فو ڈ اہلکار کے خلاف سراپا احتجاج انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ مذکورہ اہلکار اکبر خان جا ن بوجھ کر تا جر روں کو تنگ کر کے پر چے کا ٹ رہے ہیں احتجاج کرنے والوں میں تا جر تحصیل کبل کے صدر پائی محمد ، اختر علی ، ظفر ، شمشیر علی ، حضرت حسین ، عمر علی ، رشید ، رحمان علی اور فرمان علی نے کہا کہ فوڈ اہلکار دیولئی با زار میں غریب سبزی فروش ، کر یانہ سٹور ، مر غی فروش کو تنگ کر کے جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس سے ہما را کاروبار بُری طرح تبا ہ ہو گیا ہے اور بھا ری جرمانے ادا کرنے پر مجبور ہے اگر آئندہ مذکورہ اہلکار نے جر مانے بند نہ کی تو ہم مجبوراً دیولئی با زار کو بند کر کے احتجاج کرینگے۔
1,064 total views, 2 views today
Comments