مینگورہ ، رمضان المبارک جعلی مشروبات والوں کیلئے عید سے کم نہیں ہے کیونکہ شدید گرمی کیوجہ سے روزہ دار بھوک کے بجائے پیاس زیادہ محسوس کرتے ہیں اورپیاس بجھانے کیلئے وہ مشروبات افاری پر اس سے پیاس بچھاتے ہیں لیکن روزہ دار پر نہیں جانتاکہ یہ حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق بنایاگیا ہے
یاپیسے بٹورنے کیلئے ایسے مشروبات صحت کے لئے نقصان کاباعث بنتے ہیں لہٰذاخریدنے سے قبل دیکھا جائے کہ مشروبات جعلی نہ ہو۔ مینگورہ میں جعلی مشروبات والے سرگرم ہوچکے ہیں اور کھلے عام سادہ لوح عوام پر فروخت کرتے ہیں،ذمہ دار محکمہ کاکوئی پتہ نہیں۔
368 total views, no views today
Comments


