سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات میں سردی کا راج قائم ، گہرے بادل مینگورہ شہر میں بارش نہ برسا سکی، کالام ، اتروڑ ، مالم جبہ اور مہوڈنڈ میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ائندہ بارہ گھنٹے تک بارش کی خوشنودی سنادی، محکمہ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، سوات میں بادل اور ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے بدھ کو مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر شدید سردی کی لپیٹ میں رہا۔
1,720 total views, 2 views today
Comments