سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں کل ہونے والے خود کش حملے کے بعد دوسرا دن بھی سوگوار ہے، ارمی بیس کیمپ کے سپورٹس ایریا میں خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے ارمی کے افیسرز او رجوانوں کی نماز جنازہ ادا ہونے کے بعد ان کی میتیں ابائی علاقوں کو روانہ کردی گئی ہیں، دھماکہ مین گیارہ افراد شہید جبکہ سولہ زخمی ہوئے تھے،۔
1,518 total views, no views today
Comments



