مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)شوہر کی گھر سے علاج کیلئے میکے انی والی خاتون موٹر سائیکل کی ٹکر سے موقع پر جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کی ملزم موٹر سائیکل ڈرائیور گرفتار تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمسماۃ (چ) زوجہ محمد واحد عمر 36سال سکنہ سخرہ جو اپنے والدین کی گھر علاج کیلئے گورڑہ ائی تھی گورڑہ کی مقام پر ایک موٹر سائیکل نے ٹکر مارکر شدید ذخمی کردی جس سے مذکورہ خاتون موقع ہی پر جان بحق ہوئی ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم موٹرسائیکل ڈرائیور کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردی ہے
1,130 total views, 2 views today
Comments