سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ کرفیو کیوں لگادیا گیا تھا، وجہ سامنے اگئی، ذرائع کے مطابق سوات کے تحصیل کبل کے مختلف علاقوں کبل، سیرسینئی، شموزو سڑک پر صبح سات بجے کے بعد غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کیا گیا تھا، سڑک پر کسی بھی شخص اور ٹریفک کو گزرنے کی اجازت نہیں تھی، تاہم بعد ازاں گیارہ بجے کے قریب سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، ذرائع کے مطابق کورکمانڈر پشاور کے سوات شریف اباد حادثہ کا دورہ کررہے تھے ، اس وجہ سے کرفیو نافزکیا گیا تھا۔
1,567 total views, 2 views today
Comments