سوات(خورشید علی)کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا ایک روزہ دورہ سوات ، خودکش حملہ کی جگہ کا معائنہ ، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، دہشت گردوں سے ڈرنے والے نہیں ، شموزو کبل شاہراہ دو گھنٹے تک ٹریفک کیلئے بند، عسکری ذرائع کے مطابق منگل کے روز کورکمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے شریف اباد کبل میں واقع ارمی بیس یونٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر کورکمانڈر سپورٹس ایریا بھی گئے ، کورکمانڈر نے یونٹ میں موجود ارمی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی ہمت پر ان کو داد دی،کورکمانڈر کو ارمی بیس یونٹ میں تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی،
2,136 total views, no views today
Comments



