سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)خواتین کے تعلیم سے معاشرہ میں بہتر آسکتی ہیں والدین بچوں کے تعلیم کے ساتھ ساتھ بچیوں کے تعلیم پر بھی توجہ دیں ۔ پرنسپل محمد عالم حراء گرلزسکول اینڈ کالج وسابقہ تحصیل مٹہ امیر جماعت اسلامی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے وجہ سے ملک میں ترقی جبکہ معاشرئی میں بہتر اسکتے ہیں جتنے بھی ترقی پذیر ممالک ہے وہ تعلیم کے ہی بدولت سے ہیں اگر ہم بچوں کے تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیم پر بھی توجہ دینے چاہئے جبکہ ایک ماں تعلیم یافتہ ہوا تو وہ اپنے بچوں کو بہترین تربیت دے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں میں بہت حد تک کامیاب ہوئے ہیں جس پر یکساں تعلیمی معیار میں بہتر آئی ہیں گرلز سکولوں کے تعداد آبادی کے لحاظ سے کم ہیں ہیں جس پر حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہیں ۔ 2003سے ہم نے اس بنیاد پرادارہ قائم کیا کہ یہاں پر بچیوں کے تعلیمی گراف میں اضافہ ہوسکی انشااللہ آج ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوچکے ہیں آج ہمارے ادارے سے ہزار سال سینکڑوں طالبات وصولی تعلیم سے مستفید ہورہی ہے اور مختلف شعبوں میں اپنے قوم وملک کے خدمت کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔
1,638 total views, 2 views today