سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) پیسکو واپڈ اسے جاری اعلامیہ کے مطابق سوات کے پیسکو کے صارفین اپنا موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر واپڈا اہلکاروں کو فراہم کریں یا میٹر کے ساتھ لف کریں تاکہ صارفین کو مشکلات نہ ہو اور وہ کسی زحمت سے بچ سکے ، موبائل نمبر اور شناختی کار نمبر کا ہونا ضروری ہے ، تمام صارفین کو اس سلسلے میں ہدایت کی جاتی ہے کہ واپڈا اہلکاروں کے طلب کرنے اپنا موبائل اور شناختی کارڈ نمبر بلاعذر فراہم کریں ۔
1,888 total views, no views today
Comments



