سوات(خورشید علی )پختونخوا میپ نے کراچی میں شہید ہونیوالے نقیب اللہ محسود کے قاتل کی عدم گرفتاری کیخلاف مینگورہ میں احتجاج شروع کردیا ہے، مینگورہ شہر کے میونسپل کمیٹی کے دفتر کے سامنے احتجاج سے مقررین خطاب کررہے ہیں،جس کیلئے مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں سے بڑی تعداد میں نوجوان اور دیگر سیاسٹی پارٹیوں کے ورکرز پہنچ رہے ہیں،
واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک احتجاج کو ضلعی انتظامیہ نے روک دیا تھا جو سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ہورہا تھا
1,506 total views, no views today
Comments



