مٹہ(نمائندہ) مٹہ تحصیل کے علاقہ کوزہ درشخیلہ کس کے رہائیشی13,14سالہ بچہ حافظ قران محمد الیاس ولد محمد یاسین گزشتہ دو ماہ سے گھر سے لاپتہ ہے ،گھر والو نے پولیس میں رپورٹ درج کی ہے مگر تاحال کو ئی سراغ نہیں مل سکا،گھر والوں کے مطابق بچہ دماغی طور بالکل تندرست وتوانا ہے جبکہ دیکھنے میں گورا لگتا ہے،گھر والوں نے پولیس وعوام سے گزارش کی ہے کہ بچے کے بارے میں کسی بھی قسم کے معلومات کو پولیس کے ساتھ یا س نمبر پر فراہم کریں۔03454374599..03448056093
1,098 total views, 2 views today
Comments