مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام)ڈ سٹر کٹ کور ٹس سوات کے سو ل جج عز یز احمد نے کز شتہ روز NHAکے نما ئندہ پر جر ما نہ عا ئد کر دیاسو ل جج عز یز احمد نے کہا کہ NHAکے نما ئد ہ مقد مہ میں غیر د لچسپی اور جواب دعویٰ نہ د خل کر نے پر NHAپر جر ما نہ عا ئد کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈ سٹر کٹ کور ٹس سوات کے سو ل جج عز یز احمد نے نما ئندہ NHAکو با ر با ر ہد ا یت کی کہ و ہ جواب د عویٰ دا خل کر ے تا ہم و ہ جواب د عو یٰ دا خل کر میں نا کا م ر ہے عدا لت نے NHAپر جر ما نہ عا ئد کر د یا
1,646 total views, no views today
Comments



