سوات،سوات کے علاقے لیل بنڑ میں نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے لیل بنڑ میں جواں سال شاہ نسیم ولد محمد جلات نے مبینہ طور پر خود کوگولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ،خودکشی کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی ہیں تاہم مقامی پولیس ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔
551 total views, no views today
Comments


