سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)ساحل بیتاب ہوٹل کے مالک ممتاز علی خان انتقال کرگئے مرحوم کو گزشتہ شام دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا ثابت ہوا مرحوم کو گزشتہ روز ابائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم تحصیل کونسلر ملابابا شوکت علی خان اور امجد علی خان (دبئی )کے بھائی تھے ،فاتحہ خوانی ملابابا مکان باغ میں جاری ہے ۔
1,386 total views, 2 views today
Comments