مٹہ ( سوات نیو ز ڈاٹ کام ) پا کستان پیپلز پا رٹی سوات کے رہنما ء شہریارامیر زیب اور اپر سوات کے صدر محمد شاہی خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پی پی پی بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی سوات میں پی پی پی کو نا قابل تسخیر جما عت بناکر دم لینگے ٗسوات بھر میں اہم سیاسی خاندان کے پی پی پی میں شمو لیت نیک شگون ہے اپر سوات میں پی پی پی ایک مظبوط سیاسی جما عت ہے کا رکن پا رٹی کو مذید فعال بنانے کے لئے کا م کر یں ٗ تحصیل کونسل خوازہ خیلہ کے ممبر محبوب الر حمن کے بھا ئی فضل رحمان کا پی پی پی میں شامل ہو نا ہما ری لئے فخر ہے ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے خوازہ خیلہ بانڈی میں شمو لیتی اجلاس کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر سید اکبر خان ٗ پا کستان پیپلز پا رٹی اپر سوات کے انفارمشن سیکر ٹری ڈاکٹر امجد خان ٗ ڈپٹی انفارمشن سیکر ٹری فاروق علی خان ٗ بحرکرم خان ٗ مجیب الر حمن ٗ حبیب الر حمن کے علاوہ کثیر تعداد میں پا رٹی کا رکن مو جود تھے شہر یا ر امیر زیب خان نے مذید کہا کہ پا کستان پیپلز پا رٹی کے لئے آئندہ عام انتخا بات میں میدان با لکل صاف ہے اور کوئی بھی سیاسی جما عت سوات میں پی پی پی کا ہم پلہ نہیں انہوں نے کہا کہ سوات بھر میں اہم سیاسی خاندان پی پی پی میں شامل ہو رہے ہیں اورجوق درجوق شمو لیتوں سے پی پی پی پر عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے انشاء اللہ آئندہ عام انتخا بات میں بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی منیجر فضل رحمان نے کہا کہ ماسوائے تحصیل ممبرمحبوب الر حمن کے تمام خاندان نے سیکڑوں سا تھیوں سمیت پی پی پی میں باقاعدہ شمو لیت اختیا رکئے ہیں اور انشاء اللہ آئندہ کے لئے پی پی پی پلیٹ فارم عوامی خدمت کر ینگے
1,272 total views, 2 views today