رات سنچورین میں بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آٹھ وکٹو ں سے جیت لیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے204رنزبنائے۔جواب میں بھارت نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا جبکہ اُسکی 107گیندیں ابھی باقی تھیں۔
1,320 total views, no views today
Comments



