وزیراعظم آج ترکمانستان،افغانستان، پاکستان ،بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کاسنگ بنیادرکھنے کی تقریب میں ملک کی نمائندگی کرینگےترکمانستان نے تاپی منصوبے کے تحت اپنے ملک میں گیس پائپ لائن کی تعمیر مکمل کرلی ہے جس کے بعد افغانستان میں پائپ لائن بچھانے کاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب آج ترکمانستان کے شہرSerhetabat میں ہوگی۔افتتاحی تقریب کے بعد ترکمانستان کے شہر میری میں منصوبے کے شراکت دار ملکوں ترکمانستان، افغانستان ،پاکستان اوربھارت کی رہبرکمیٹی کااجلاس ہوگا۔
1,094 total views, no views today
Comments



