سوات، فتح پور میں پولیس نے ناکہ بندی کے دروران ایک کارراوائی میں اہم شدت پسند میا ں سید بوہار ولد میاں صنومبر کو گرفتا ر کرلیا ہے پولیس کے مطابق میا ں سید بوہار 2008 ء میں پولیس کو منگلور اور گردونواح کے علاقوں میں دہشت گردی کے کئی مقدمات میں ملوث تھا ۔
429 total views, no views today
Comments


