سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) پاکستان تحریک انصاف اور دیگر پارٹیوں سے میاں شیرین جان ، عمر رشید ، نورزمان ، امین خان ، صابر گلیار ، ماما غنی محمد ، ذاکر اللہ ، محمد شعیب ، باچا خان ، عابد رحمن ، مومن خان ، امداد اللہ ، زاہد خان ، ذاکر خان ، نثار خان ، اصف خان ، سلمان ، بخت تاج ، حبیب خان ،، عصمت علی ، زرشاد ، عدیم ، جمیل ، حفیظ اللہ ، ولی محمد ،فقیر محمد ، عبدالرزاق ، موران ، عیسیٰ خان اور بہادر خان مستعفی ہوکر سابقہ ایم پی اے وضلعی صدر اے این پی شیر شاہ خان پر مکمل اعتماد کرکے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی ،شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر شیر شاہ ، تحصیل ناظم اکرام اور دیگر نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی ترجمان پارٹی ہے ، انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے انشاء وہ کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے اور ہمارے بھر پور کوشش رہیگی کہ ان لوگوں کے اعتماد کو برقرار رکھیں ، انہوں نے کہا کہ آنے والے انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی کلین سویپ کریگی، اس موقع پرضلعی صدر شیر شاہ خان ، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان اور دیگر نے شامل ہونے افراد کو سرخ ٹوپی پہنائی ، شمولیتی پروگرام پائندہ محمد کی صدارت میں ہوا ۔
1,208 total views, no views today



