سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )زاہد اللہ خان یونیورسٹی اف سوات کے رجسٹرار تعینات ،چارج سنبھال لیا ،زاہد اللہ خان کو یونیورسٹی اف سوات کا مستقل رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ،زاہداللہ اس سے قبل ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاور میں تعینات تھے اور ایڈمنسٹریشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں انکی تعیناتی پر طلباء و طالبات اور عوام نے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ حسن شیر کو واپس اپنے تدریسی ڈیپارٹمنٹ میں بیجھوا دیا گیا ۔
1,790 total views, no views today
Comments



