مٹہ (سوات نیوز ڈاٹ کام )مٹہ کے نواحی گاوں سمبٹ میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر فریدون ولد خیوا گل سکنہ حال سمبٹ کے مکان میں رات کو اگ لگ گئے جبکہ گھر میں اس وقت کوئی موجود نہیں تھا اور سب کے سب اپنے رشتہ داروں کے ہاں فوتگی ہونے پرسخرہ گئے ہوئے تھے اور مکان جو کہ کرایہ پر تھا کو تالہ لگا تھا ،جلنے والے مکان کے پڑوسیوں نے بتایا کہ اگ رات کو ایک بجے کے قریب لگی تھی اور پھر یہ سارا محلہ اٹھا اور کو بجانے میں کامیاب ہوگئے اس اثنا ء ریسکیو 1122کے گاڑی بھی اچکی تھی مگر گاڑی کے رسائی نہ ہونے کہ وجہ سے کار کردگی نہیں کر سکی ،مالک مکان کے مطابق گھر کے مکمل سامان کے علاوہ صندوق میں پڑاساڑے ایک تولہ سونا او ر ڈھائی لاکھ روپے نقدجو پچھلے دنوں اپنے ابائی گاوں سخرہ میں زمین بیجھنے سے ہاتھ میں ائی تھی جل گئے ہے،متاثرہ خاندان نے حکومت وقت ومخیر حضرات سے امداد کے اپیل کی ہے۔جب کہ پولیس موقع پر پہنچ چکی تھی اور رپورٹ درج کر کے مذید تفتیش شروع ہے۔
1,396 total views, no views today



