مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )ملگری استاذان ضلع سوات کے صدر مشتاق احمد خان طویل علالت کی بعد انتقال کرگئے ابائی گاوں میں سپرد خاک نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق ملگری استاذان ضلع سوات کے صدر مشتاق احمد خان جو بیمار تھا گذشتہ روز انتقال ہوگئے جن کو اپنے ابائی گاوں ڈیٹپائی میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
1,296 total views, no views today
Comments


