کراچی(سوات نیوزڈاٹ کام)کراچی میں سٹیڈیم کے دروازے کھل گئے ، شائقین کرکٹ کے امد شروع، رنگوں سے بھر پور پی ایس ایل کا میلہ اخری مرحلے میں داخل ہوگیا ، شائقین کرکٹ جلدی کرے پانچ بجے کے بعد دوازے بند کردیئے جائیں گے، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کرلئے گئے ہیں، رینجرز ،ارمی اور پولیس کے جوان تعینات پوزیشن سنبھال لئے ، شام چھ بجے اختتامی پروگرام شروع ہوگا جس میں ملک کے مایہ ناز گلوکار اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرینگے اس کے بعد شاہ اٹھ بجے دلوں کو گرما دینے والاسلسلہ شروع ہوگا۔
2,040 total views, no views today
Comments



