سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کی سڑکیں خالی ہوگئیں، پی ایس ایل کے فائنل نے زندگی روک دی، مینگورہ شہر کے علاوہ دیگر کئی شہروں کے بازاریں وقت سے پہلے ہی بند ہوگئی ہیں اس کے علاوہ جی ٹی روڈ، ائیر پورٹ روڈ، نیو روڈ اور مین بازار کی دکانیں بند ہو گئیں ہیں جبکہ ان سڑکوں ٹریفک معمول سے کافی کم دکھائی دے رہے ہیں جو ں جوں پی ایس ایل کے فائنل میچ کے تقریب شروع ہونے میں وقت کم ہوتاجارہا ہے سوات کی سڑکیں خالی ہورہی ہیں۔
1,384 total views, 2 views today
Comments