سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان ،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام اور چیف کنزر ویٹر مشتاق نے گذشتہ روز کمشنر ملاکنڈ اور ڈی آئی جی ملاکنڈ کے دفتر سیدو شریف میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا ، دریں اثناء چیف کنزر ویٹر نے مہم کے حوالے سے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈوویژن کو تفصیلی بریفنگ دی ۔
2,051 total views, 2 views today
Comments