سوات،ملاکنڈہسپتال میں سوات سے تعلق رکھنے والا شدت پسند بیماری کے باعث چل بسا، ذرائع کے مطابق مجاہد غنی ولدعثمان غنی کو سیکورٹی فورسز نے ایک سال قبل گرفتار کیا تھا، جس کو تفتیش کیلئے وہ ملاکنڈلے گئے تھے، پچھلے کچھ عرصہ سے مجاہد غنی بیماری تھے جس کو ملاکنڈہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، گزشتہ روز وہ بیماری کی وجہ سے چل بسا ،
مبینہ شدت پسند کی لاش کو ورثاء کے حوالہ کردیا گیا ، جس کو بعد ازاں اپنے ابائی قبرستان کوزہ بانڈی میں سپردخا ک کیا گیا۔
514 total views, no views today
Comments


