سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی ورکروں کو سٹیج پر چڑنے سے منع کردیا گیا، مقامی رہنمائ فیصلہ پر سراپا احتجاج ، سٹیج تک جانے والے لوگوں ، کارکنوں میڈیا کے نمائندوں کی ایک لسٹ گیٹ پر پولیس کے حوالے کردی گئی تھی، جو بھی سٹیج تک جانا چاہ رہا تھا خصوصی طور پر پی ایم ایل ن کی قیادت تو پولیس اس سے پوچھتی نام لسٹ میں ہے یا نہیں، کارکن ، رہنما حیران پریشان ہو جاتا کہ یہ کیا ہورہا ہے ، کئی اہم اہم رہنمائوں کو نام نہ ہونے کی وجہ سے سٹیج تک جانے نہیں دیا گیا ، جس کی وجہ سے پی ایم ایل ن کے رہنمائوں کی اپس میں تلخیاں بھی ہوئی، کئی رہنمائ جلسہ چھوڑ کر واپس چلے گئے
2,103 total views, no views today
Comments