مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ نامعلوم وجوہات کے بنا پر 22سالہ خاتون کے خودکشی جبکہ فائرنگ سے 4سالہ بچہ قتل تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے دارمئی سورباٹ میں 22سالہ شادی شدہ خاتون نے مسماۃ(ا) زوجہ دیدار نے گلی کی پھندی کی خودکشی وجہ معلوم نہ ہوسکا جبکہ کالاکوٹ پولیس نے روپوٹ درج کرلی ہے اور مزید تفتیش جاری ہیں ۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لائے گیا مزید کاروائی جاری ہیں۔ جبکہ دوسرے واقعے مرات کو برتھانہ میں پیش ایا جس میں نامعلوم افراد نے گھر اندار فائرنگ سے 4سالہ حسین ولد محمد اسحاق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا مقامی پولیس نے روپورٹ درج کرکے مزید تفتش شروع کردے ہیں۔
1,426 total views, no views today
Comments



