سوات(ؒخورشید علی )سوات کے مشہور ومعروف کانجو ٹاون شپ میں مکان میں اگ بھڑک اٹھی ، اگ بجلی کی شارٹ سرکٹ سے لگی ، ریسکیو 1122 کے مطابق کانجو ٹاون شپ کے گاوں شیخ اباد میں تین کمروں پر مشتمل گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ بھڑک اٹھی، جس کی وجہ سے گھر میں موجود قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے ، اسی طرح مویشی خانہ میں لاکھوں روپے کے چھ بھینسیں ہلاک ہو گئیں، مالک مکان کے مطابق دس لاکھ روپے تک نقصان پہنچا ہے، مالک مکان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کردیا ہے کہ وہ نقصان کا ازالہ کرے ،
1,764 total views, no views today
Comments



