سوات: سوات ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 4،6ریکارڈکی گئی ، جبکہ اس کی گہرائی 213 کلومیٹر اور مرکز کہو ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلے کے جھٹکے عوام نے بھی واضح طور پر محسوس کئے گئے
واضح رہے کہ سوات اور مالاکنڈڈویژن کے دیگر اضلاع میں ہر دوسرے روز زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے جاتے ہیں۔
1,422 total views, 2 views today
Comments