مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ بہادر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 9کمرے مکان جل کرمکمل طور پر خاکستر جبکہ مال مویشی بھی ہلاک تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے بھادر بانڈی کے رہائشی بخت باچا والد شاہی کے مکان پرآسمانی بجلی گرگئی جس میں 9کمرے مکان مکمل طور پر خاکستر اس کے ساتھ ساتھ گھر کا سامان ، نقدروپے اور مال مویشی بھی بڑی تعداد میں ہلاک ہوگئے ہیں ۔ مالک مکان کے مطابق ایک کروڑ 20 لاکھ تک مالی نقصان ہوا ہیں۔ انہوں نے اعلی احکام سے امداد کی اپیل بھی کی ہیں۔
1,956 total views, 2 views today
Comments