مٹہ ( تحصیل رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے اٹھ کے رہنماء ڈاکٹر عبدالحسیب خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا عوامی حلقوں کی طرف سے بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے اٹھ کے رہنماء ڈاکٹر عبد الحسیب خان نے ائندہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کیا انہوں نے یہ اعلان گذشتہ روز اپنے ایک ملاقات میں کیا دریں اثناء حلقے کی پارٹی ورکروں اور عوامی حلقوں نے ڈاکٹر عبدالحسیب خان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے اور پارٹی انکو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا
1,294 total views, 2 views today
Comments