مینگورہ ، سوات مٹہ کے علاقہ شکر در ہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے وجہ سے ایک شخص جان بحق ایک زخمی ۔ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ موٹر سائیکل کی تیز رفتار کے وجہ سے پیش آیاہے۔ جس سے بیس سالہ شخص جاوید علی ولد فضل ربی سکنہ پیر کلے مٹہ جان بحق ہوئے اور باوئیس سالہ مسعود ولد ہمایون خان سکنہ پیر کلے مٹہ زخمی ہوا۔
828 total views, no views today
Comments


