سوات ( سوات نیو ز ڈاٹ کام ) سوات میں مولانا فضل الرحمن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور آمیر مقام کا دست راست ،متحدہ گوجر مومنٹ کا سربراہ الحاج شہزاد گوجر کا اہم وکٹ گرادیا ، متحدہ مجلس عمل کے سربراہ اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی آمیر مولانا فضل الرحمن ان کے رہائش گاہ پر پارٹی بھی لہرایا ، اس موقع پر پارٹی کارکنان اور شہزاد گوجر کے خاندان والے بڑی تعداد میں شریک تھے ،یاد رہے کہ شہزاد گوجر پہلے بھی جمعیت علماء اسلام کا حصہ تھے
1,473 total views, 4 views today
Comments