مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر خان شنواری اور ایس ایچ او مٹہ تھانہ راحت علی خان نے کہا ہے کہ میڈیا اس وقت معاشرے کی انکھیں ہیں اسلئے میڈیا ایک پرامن جرائم اور منشیات سے پاک معاشرے کی قیام میں اپنا اہم کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ پولیس اس وقت پوری ایمانداری کیساتھ عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے عمل کام کرتے ہیں لیکن پولیس کو تب معاشرے میں موجود ناسور کو ختم کرنے میں مدد ملی گی جب عوام ساتھ دیں ان خیالات کا ااظہار انہوں نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مٹہ سرکل پولیس اس وقت اپنے بالا افسران کے خصوصی ھدایات پر پوری ایمانداری کیساتھ عوام کی جان ومال کیلئے کام کرتے ہیں لیکن عوام کی تعاون ایک پرامن معاشرے کی قیام کیلئے بہت ضروری ہے انہوں نے کہا کہ میڈیا عوام میں شعور اجاگر کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرسکتے ہیں اسلئے میڈیا اپنا کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ مٹہ پولیس نے گذشتہ ماہ ڈی ائی جی اور ڈی پی او سوات کی خصوصی ھدایات پر مختلف کاروائیوں میں 12315 گرام چرس 5گرام افیون 51 گرام ہیروئن ایک ایس ایم جی دو رائفل چھ عدد بندوق چودہ پستول 212عدد کارتوس کاروائی انسداد دہشت گردی میں سولہ افراد کو گرفتا ر 20مفرروروں کو بھی گرفتار کی جبکہ کرائی دارن کو بارہ غیر قانونی لاوڈ سپکر استعمال کرنے بھی بارہ سمیت دیگر لوگوں بھی گرفتار کی ہے انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ اگے بھی جارہیگی
1,514 total views, no views today



